ترنج کڑا

( تُرَنْج کَڑا )
{ تُرَنْج + کَڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (زیورات) سونے کے کڑے کا ایک نمونہ جس میں ترنج کی شکل بنائی جاتی ہے۔