ترنجبین

( تُرَنْجَبِین )
{ تُرَن + جَبِین }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کی شکر جو خراساں میں اکثر درخت جو اسا یا اونٹ کٹارے کے کانٹوں پر شبنم کی طرح گر کر جم جاتی ہے، مسہل میں اکثر کام آتی ہے۔