ترنگا

( تِرَنْگا )
{ تِرَن (ن غنہ) + گا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تین رنگ والا (یہ لفظ کانگریس اور موجودہ بھارت کے جھنڈے کے لیے استعمال ہوتا ہے)