ترنگل

( تَرِنْگَل )
{ تَرَن (ن غنہ) + گَل }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھاس اٹھانے اور اتھل پتھل کرنے کا تین شاخوں والا پنجے کی شکل کا آلہ۔