ترنم ریز

( تَرَنُّم ریز )
{ تَرَن + نُم + ریز (ی مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سُر اور لے کے ساتھ ادا کرنے والا، نغمہ زا، الاپنے والا۔