ترنڈ

( تَرِنْڈ )
{ تَرِنْڈ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) تیرنے والے پودوں کا وہ حصہ جو سطح آب پر تیرتا رہتا ہے۔