ترنیاں

( تَرِنْیاں )
{ تَرِن + یاں }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہرات میں پائی جانے والی انگور کی ایک سو بیس (120) قسموں میں سے ایک قسم جو نہایت لذیذ اور گداز ہوتی ہے یہ انگور بید کے ٹوکروں میں بازار میں آتے ہیں اس وجہ سے یہ نام پڑا۔