ترونچی

( تَرونْچی )
{ تَروں (و مجہول) + چی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چوکٹے کی شکل کے بنے ہو* جو* کے نیچے کی لکڑی، (یہ جوا بیلوں کے گلے میں ڈالا جاتا ہے تاکہ مشقت کے وقت اور چڑھائی کے موقع پر ان کی گردن سے نہ نکلے اس کو مچیڑا کہتے ہیں)، تلونچی۔