تروٹ

( تِرْوَٹ )
{ تِر + وَٹ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) ایک قسم کا راگ ہے نیز تروٹ اس گانے کو کہتے ہیں جس میں طبلہ یا پکھاوج کے بول شامل ہوں، ترانہ۔