تروٹکی

( تِروٹَکی )
{ تِرو (و مجہول) + ٹَکی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک راگنی جس کی تصویر عورت کی شکل میں بنائی گئی ہے۔