تسبیح گزار

( تَسْبِیح گُزار )
{ تَس + بِیح + گُزار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تسبیح پڑھنے والا، پاکیزگی بیان کرنے والا، وظیفہ پڑھنے والا۔