تسالا

( تِسالا )
{ تسا + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تین برس کا، سہ سالا (گھوڑے وغیرہ کی عمر یا حساب کے ضمن میں)