سمارٹ

( سِمارْٹ )
{ سِمارْٹ (کسرہ مجہول س) }
( انگریزی )

تفصیلات


Smart  سِمارْٹ

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ ١٩٦٤ء کو "آبلہ یا" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - طرحدار، خوش لباس، چست و چالاک۔
"میں نے اس سے کم شکل لڑکیاں اس سے زیادہ سمارٹ نظر آتی دیکھی ہیں۔"      ( ١٩٦٤ء، آبلہ پا، ٥٢٧ )
  • Smart