تائبہ

( تائِبَہ )
{ تا + ابہ (کسرہ ا مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تائب کی تانیث، توبہ کرنے والی، گناہ سے باز آنے والی، برائی سے دستکشن۔