سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
تفرق اتصال
(
تَفَرُّقِ اِتِّصال
)
{ تَفَر + رُقے + اِت + تِصال }
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - (طب) زخم اور جراحت، کسی مفرد و مرکب عضو کے اجزا کے باہمی اتصال میں فرق آنا یعنی ان میں جدائی واقع ہونا، یہ صورت کبھی خارجی سبب سے ہوتی ہے جیسے عضو کا چھل جانا، چر جانا، کٹ جانا اور کبھی داخلی سبب سے جیسے کسی عضو کا پھولنا یا سوجن وغیرہ، تفرق۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر