تغیر خصائص

( تَغَیُّر خَصائِص )
{ تَغَیْ + یُرے + خَصا + اِص }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نسلی یا خاندانی خصوصیات میں تبدیل، اولاد اور ان کے اسلاف کے درمیان یا ایک عائلہ یا نوع کے افراد کے درمیان خصائص اور سیرت میں پیدا ہونے والا فرق، انگریزی : Variation