تغلیس

( تَغْلِیس )
{ تَغ + لِیس }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - آخر رات کی تاریکی میں کام کرنا، آخر شب میں سفر کرنا یا نماز پڑھنا۔