پانچواں سوار

( پانْچْواں سَوار )
{ پانْچ (ن مغنونہ) + واں + سَوار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مجازاً) وہ شخص جو بڑوں کی ہمسری کا دعوی کرے اور حقیقی معنوں میں ایسا نہ ہو۔