پانچ انگل

( پانْچ اُنْگَل )
{ پانْچ (ن مغنونہ) + اُن (ن غنہ) + گَل }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - انگل سے ناپا ہوا یعنی برابر پانچوں انگلیاں کرکے پیمائش کیا ہوا۔