پانچ پارچوں کا خلعت

( پانْچ پارْچوں کا خَلْعَت )
{ پانْچ (ن مغنونہ) + پار + چوں (و مجہول) + کا + خَل + عَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بادشاہ کا عطا کردہ اعزازی لباس جو شملہ، چپکن، ٹپکا، رومال اور دو شالے پر مشتمل ہوتا تھا۔