پان کا شربت

( پان کا شَرْبَت )
{ پان + کا + شَر + بَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اصول حکمت کے تحت تیار کیا ہوا وہ شربت جس کا جذو اعظم پان ہو۔