پالے کا شگاف

( پالے کا شِگاف )
{ پا + لے + کا + شِگاف }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - درختوں کے تنے کا وہ نصف قطری شگاف جو پالے کے اثر سے ہو جاتا ہے۔