پالی پپٹائڈ

( پالی پِپْٹائِڈ )
{ پا + لی + پِپ (کسرہ پ مجہول) + ٹا + اِڈ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مادہ جس میں امائی نو ترشے کے متعدد سالمے مجتمع ہوں۔