پالا گردی

( پالا گَرْدی )
{ پا + لا + گَر + دی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - پالے کے اثر سے فصل یا پودے کے جل جانے کی کیفیت۔