پالتی

( پالْتی )
{ پال + تی }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چار زانو، بیٹھنے کا ایک طریقہ، داہنی ران کو بائیں پر اور بائیں کو داہنی پر رکھ کر بیٹھنا۔