پالسی گیر ندہ

( پالِسی گِیرِ نْدَہ )
{ پا + لِسی + گی + رِن + دَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بیمے کی دستاویز لکھنے والا، بیمے کی تکمیل کے بعد دستاویز حاصل کر لینے والا۔