پالہنگ

( پالَہَنْگ )
{ پا + لَہَنْگ (ن غنہ) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - باگ ڈور، وہ رسی جو گھوڑے کی دم یا لگام میں باندھتے ہیں؛ شکار بند؛ کوتل گھوڑا۔