پاڑا[1]

( پاڑا[1] )
{ پا + ڑا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چیتل، ہرن سے مشابہ ایک صحرائی جانور جو قد میں چھوٹا ہوتا ہے اور جس کے جسم پر سفید چتیاں ہوتی ہیں۔