پاستیو رانا

( پاسْتیوْ رانا )
{ پاس + تیوْ (ی مجہول) + را + نا }
( انگریزی )

تفصیلات


فعل لازم
١ - ایک عمل جس سے دودھ کو جراثیم سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے۔