پاٹلا

( پاٹْلا )
{ پاٹ + لا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پاٹل، چاول کی وہ فصل جو برسات میں تیار ہوتی ہے۔