پاس اخلاص

( پاسِ اَخْلاص )
{ پا + سے + اَخ + لاص }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - خلوص برتنے کا عمل، دوستی کا لحاظ، مروت۔