پارے کی دیوار

( پارے کی دِیوار )
{ پا + رے + کی + دی + وار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہت بڑے اور وزنی پتھروں کی دیوار جو پہاڑی جنگی قلعوں میں بطور فصیل بنائی جاتی تھی۔