پارۂ زرد

( پارَۂِ زَرْد )
{ پا + رَہ + اے + زَرْد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زرد رنگ کے کپڑے کا ٹکڑا جو بعض ملکوں میں یہودیوں کو اپنے کپڑوں پر سینا پڑتا ہے۔