پارگی

( پارْگی )
{ پار + گی }
( سنسکرت )

تفصیلات


فعل متعدی
١ - ٹکڑے ہونا، (اصلاحاً) نباتیات اور حیوانیات میں ایک جسم کے ٹکڑے ہو کر دوسرا جسم پیدا ہونا، افزائش نسل کا ایک طریقہ۔