پارچمنٹ

( پارْچْمِنْٹ )
{ پارْچ + مِنْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چرمی کاغذ، جھلّی (جو لکھنے کے کام آئے)، جھلی کی طرح کا چھلکا، چرمیہ۔