پنگلا

( پِنْگَلا )
{ پِن (ن غنہ) + گَلا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جسم میں ایک خصوصی شریان (داہنی طرف کی تین شریانوں میں سے ایک جو ریڑھ کی ہڈی کی نوک سے دماغ تک جاتی ہے) یوگ فلسفہ کے مطابق سانس اور ہوا خارج کرنے کی خاص نالی۔