پنشنر

( پِنْشْنَر )
{ پِنْش (کسرہ پ خفیف) + نَر }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو شخص نوکری سے سبکدوش ہو کر تنخواہ کا مقرر حصہ (وظیفہ) پاتا ہو، پنشن پانے والا، سرکاری وظیفہ پانے والا۔