پنچال

( پَنْچال )
{ پَن + چال }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مرغ بازی) مرغ یا بٹیر کے معدے کی خراب رطوبت یا گندا مادہ جو مسہل سے خارج ہو اس رطوبت کے پیدا ہونے سے جانور لڑنے میں مستی کرتے ہیں۔