پندرھویں

( پَنْدَرْھوِیں )
{ پَن (ن مغنونہ) + دَرھ + وِیں }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - پندرہ سے منسوب، وہ (مونث) جو ترتیب یا سلسلے میں چودہ کے بعد اور سولہ سے پہلے ہو۔