اداہٹ

( اُداہَٹ )
{ اُدا + ہَٹ }
( ہندی )

تفصیلات


ہندی زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ ہندی میں بھی اسی صورت میں موجود ہے۔ اردو میں ١٨٤٨ء کو "تاریخ ممالک چین" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - رنگ کی وہ کیفیت جو سرخی اور سیاہی ملنے سے پیدا ہو، اوداپن۔
 چشم سیاہ تبسم پنہاں لیے ہوئے پو پھٹنے سے پہلے افق کی اداہٹیں      ( ١٩٥٩ء، گل نغمہ، فراق، ٨٣ )
  • brownness;  brown;  purple