پنجاہی

( پَنْجاہی )
{ پَن + جا + ہی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عہد شاہی کا ایک منصب جس میں دو سو تیس سے دو سو پچاس تک ماہانہ تنخواہ ملتی تھی اور مختلف قسم کے آٹھ گھوڑے، دو ہواتھی اور باربرداری کے چار اونٹ اور خچر رکھنے کا حق ہوتا تھا۔