پلیز

( پِلِیز )
{ پِلِیز (کسرہ پ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انگریزی لفظ اردو میں مستعمل، براہ مہربانی، مہربانی سے۔