پلین[1]

( پِلین[1] )
{ پِلین }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی سطح جس پر واقع دو نقاط کو ملانے والا خط مستقیم مکمل طور پر اسی سطح پر واقع ہو، سطح مستوی۔