پشنگ

( پَشَنْگ )
{ پَشَنْگ (ن غنہ) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - توران کے بادشاہ افراسیاب کے باپ کا نام نیز افراسیاب کے ایک بیٹے کا نام جوشیدہ بھی کہلاتا تھا۔