پکڑو

( پَکْڑُو )
{ پَک + ڑُو }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (عوامی) بیگار میں پکڑ آنے والا، معمولی آدمی۔