پسنجر ٹرین

( پَسِنْجَر ٹِرین )
{ پَسِن + جَر + ٹِرین (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سواریاں لے جانے والی ریل گاڑی جو ہر اسٹیشن پر ٹھہرتی اور ایکسپریس نیز میل کے مقابل ہلکی رفتار سے چلتی ہے، مسافر گاڑی۔