فارسی اسم 'روز' کے بعد حرفِ جار 'ب' لگانے کے بعد اسی اسم (روز) کا اضافہ کر کے مرکب کیا گیا ہے۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔