فارسی اسم 'روز' کو اِسی زبان میں 'اَفزُودَن" مصدر سے اسم صفت کے ساتھ ملا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٣٩ء میں "کلیاتِ سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔