پلانٹر

( پِلانْٹَر )
{ پِلان + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مزارع، کاشت کار، کسان، مالک کارخانہ، کاشت۔