پلاس[3]

( پَلاس[3] )
{ پَلاس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لشکری) میں گانٹھ جو دو رسیوں یا ایک ہی رسی کے دو کناروں یا حصوں کو باہم جوڑنے کے لیے دی جاتی ہے۔